پاکستان صرف 155،امریکہ میں 9265ڈیمز تعمیر کیے گئے :رپورٹ

پاکستان صرف 155،امریکہ میں 9265ڈیمز تعمیر کیے گئے :رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں آج تک چھوٹے بڑے صرف 155 ڈیمز تعمیرکیئے گئے ہیں جبکہ جاپان میں 3116،بھارت میں 5102 ،چین میں 23842،امریکہ میں 9265ڈیمزپانی ذخیرہ کر نے کیلئے بنائے گئے۔ ہفتہ کو جا ری ہو نے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آج تک چھوٹے بڑے صرف 155 ڈیمز تعمیرہو ئے جبکہ جا پان میں 3116، بھارت میں 5102ڈیمز پانی ذخیرہ کرتے ہیں۔چین میں 23842،امریکا میں 9265ڈیمزپانی ذخیرہ کر نے کیلئے بنائے گئے،رپورٹ کے مطابق امریکہ کے پا س 900،مصر کے پاس 1000 جبکہ پاکستان کے پاس 30دن پانی ذخیرہ کرنیکی صلاحیت ہے ۔
رپورٹ