مبارک احد قریشی کی رسم قل آج ہوگی

مبارک احد قریشی کی رسم قل آج ہوگی

  

پشاور(پ ر) مبارک احد قریشی جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے ان کی رسم قل آج بروز اتوار دن 1 بجے ان کی رہائش گاہ واقع مکان نمبر 20 گلی نمبر 2 سیکٹر ایچ 4 فیز 2 حیات آباد میں ہوگی مرحوم عامر شہزاد ،خرم شہزاد ،فائز احمد کے والد تھے اور عبدالوحید ،خورشید انور ،ڈاکٹر سعید احمد ،مصدق علی ،شاہد اقبال کے بہنوئی تھے اور محمد علی لودھی کے سسر تھے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -