حا جی چر اغ دین کے بھا ئی جہا نگیر وفا ت پا گئے ہیں

حا جی چر اغ دین کے بھا ئی جہا نگیر وفا ت پا گئے ہیں

  

پشاور( پ ر)حا جی چر اغ دین کے بھا ئی جہا نگیر بقضا ئے ا لہی وفا ت پا گئے ہیں مر حو م کا نما زہ جنا زہ گذشتہ روز شا می روڑ سے اْ ٹھا یا گیا وہ حا جی طا ہر ، حا جی آصف اور حا جی عمر ان کے چچا اور احمد جہا نگیر اور بابر جہا نگیر کے و الد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -