”بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ جج جب فیصلہ لکھتے ہیں تو۔۔۔“ چیف جسٹس کا جسٹس عمر عطا بندیال کے بارے میں ایسا انکشاف کہ سننے والے بھی حیران پریشان رہ گئے

”بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ جج جب فیصلہ لکھتے ہیں تو۔۔۔“ چیف جسٹس کا جسٹس ...
”بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ جج جب فیصلہ لکھتے ہیں تو۔۔۔“ چیف جسٹس کا جسٹس عمر عطا بندیال کے بارے میں ایسا انکشاف کہ سننے والے بھی حیران پریشان رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سمپوزیم میں خطاب میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بھی متعدد بار جذباتی ہوئے، ایک موقع پر انہوں نے بتایا کہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ جب ہم فیصلہ لکھتے ہیں تو دعا پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ مجھ سے سینئر ہیں، میرے ساتھ کئی اہم فیصلوں میں بینچ کا حصہ رہے ہیں، میں نے بسا اوقات انہیں دیکھا ہے کہ وہ ہروقت کوئی دعا پڑھ رہے ہوتے ہیں۔