جنوبی پنجاب پی ٹی آئی کےدورمیں صوبہ بنےگا:وزیراعلیٰ

جنوبی پنجاب پی ٹی آئی کےدورمیں صوبہ بنےگا:وزیراعلیٰ
جنوبی پنجاب پی ٹی آئی کےدورمیں صوبہ بنےگا:وزیراعلیٰ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی محرومیوں کاازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہیں، جنوبی پنجاب پی ٹی آئی کےدورمیں صوبہ بنےگا۔

جیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارن نے کہا ہے کہ  تبدیلی کےثمرات سےسب سےپہلےجنوبی پنجاب مستفیدہوگا، جنوبی پنجاب کےہسپتالوں،تعلیمی اداروں کی حالت بدلیں گے،جنوبی پنجاب پی ٹی آئی کےدورمیں صوبہ بنےگا،جنوبی پنجاب کی محرومیوں کاازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

مزید :

قومی -