پی کے 71 پشاور،35 پولنگ اسٹیشن کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ،اے این پی کی تحریک انصاف پرسبقت

پی کے 71 پشاور،35 پولنگ اسٹیشن کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ،اے این پی کی تحریک ...
پی کے 71 پشاور،35 پولنگ اسٹیشن کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ،اے این پی کی تحریک انصاف پرسبقت

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 71 کے 35 پولنگ سٹیشنز پر عوامی نیشنل پارٹی کے صلاح الدین 4203 ووٹوں کیساتھ  آگے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق صلاح الدین کے مقابلے میں تحریک انصاف کے ذوالفقار خان 3309 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔  ادھر  صدر پاکستان منتخب  ہونے کے بعد ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے خالی کی گئی نشست پر تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی متوقع ہے ۔ 

مزید :

قومی -