لاہور:قحبہ خانے پر پولیس کا چھاپہ،7خواتین،4مرد شرمناک حالت میں گرفتار
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مناواں پولیس نے کاروائی کے دوران قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 7خواتین اور 4مردوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
تفصیلات کے مطابق مناواںپولیس نے مخبر کی اطلاع پر تیج گڑھ میں قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر7 خواتین اور 4 مرد کومل،فردوس،آسیہ،ساجدہ،فوزیہ،سمیرا،پروین،محبوب،سلیم،جاویداور مشرف شاہ وغیرہ کو قابل اعتراض حالت میں گرفتارکر کے موقع سے شراب بھی برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔