سرکاری واجبات کی وصولی‘کرپٹ سرکاری افسروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ 

سرکاری واجبات کی وصولی‘کرپٹ سرکاری افسروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے ٹیکسوں اورسرکاری واجبات کی وصولی کے محکموں میں کام کرنے والے کرپٹ افسروں کوفوری طورپران کے عہدوں سے ہٹانے کافیصلہ کیاہے اس سلسلہ میں بورڈآف ریونیوپنجاب، سیکرٹری فنانس پنجاب، سیکرٹری ایکسائزپنجاب سمیت دیگر(بقیہ نمبر11صفحہ12پر)


متعلقہ محکموں کے افسران کوہدایات جاری کردی ہیں جنہوں نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کے محکموں کے افسران سے ان کی کارکردگی رپورٹس سابقہ ریکارڈسمیت طلب کرلی ہیں حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے متعلقہ محکموں کے حکام کوآگاہ کردیاہے۔
ہٹانے