اینٹی کرپشن‘ مختلف مقدمات میں ملوث سرکاری افسروں سے اثاثوں کی تفصیل طلب 

اینٹی کرپشن‘ مختلف مقدمات میں ملوث سرکاری افسروں سے اثاثوں کی تفصیل طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپشن کے مختلف مقدمات میں ملوث سرکاری افسران سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں اس سلسلے میں ان فسران کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے،اینٹی کرپشن کے ریجنل افسران کو بھی ہدایات دی گئی ہیں۔رحیم یارخان میں اینٹی کرپشن نے بڑے کیسوں میں میگاسیوریج سکیم سکینڈل‘ ترقیاتی کاموں میں گھپلے سمیت دیگرمحکموں کے افسران(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)


 ملوث ہیں ان تمام کو سیکشن 5 کے تحت نوٹس جاری کرنا شروع کردیئے ہیں۔
اثاثہ