خانیوال اور محسن وال میں حادثے‘ کارڈرائیور‘ موٹر سائیکل سوار جاں بحق
خانیوال‘ بارہ میل‘ کبیروالا‘نواں شہر سیداں‘ بٹہ کوٹ‘ محسن وال (نمائندہ پاکستان‘ نامہ نگار‘ سپیشل رپورٹر) خانیوا ل کے نواحی علاقہ 8کسی کے قریب کار نمبری بے کے سی071 اُلٹ گئی جس کے نتیجہ میں کار ڈرائیور فاروق ولد رب نواز سکنہ ملتان موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو کے مطابق کار اُلٹنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی نعش کو ریسکیو1122نے سول ہسپتال منتقل کردیا۔ میاں چنوں محسن وال نیشنل ہائی وے پر (بقیہ نمبر16صفحہ12پر)
ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار غلام عباس سکنہ 85/10Rجاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہوگیا،ریسکیو1122نے زخمی کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے۔
جا ں بحق