ڈیرہ‘ بستی دھپانوالی میں 52سالہ عبداللطیفگولی لگنے سے جاں بحق

  ڈیرہ‘ بستی دھپانوالی میں 52سالہ عبداللطیفگولی لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) بستی دھپانوالی میں 52سالہ عبدالطیف حادثاتی گولی لگنے سے جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں بستی دھپانوالی میں عبدالطیف نامی شخص گھر سے باہر اپنی جگہ پر موجود تھا۔ اس دوران اس کے ساتھ موجود 12بور بندوق سے فائر ہوگیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع پر کینٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اس واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔