نظامپور‘ پی ٹی آئی کے وفدکی پرویز خٹک سے اسلام آبادمیں ملاقات

نظامپور‘ پی ٹی آئی کے وفدکی پرویز خٹک سے اسلام آبادمیں ملاقات

  



نظامپور(نمائےندہ پاکستان)وزےر دفاع پروےز خان خٹک سے گزشتہ روز ےونےن کونسل انذری پی ٹی ائی ان کے حلقہ انتخاب نظامپور کے تنظےمی عہدےداروں نے ان سے منسٹر ی افس مےں ملاقات کی۔ملاقات مےں ارشاد محمد خٹک ۔محمد نواز۔محمد اےاز۔احسان اللہ۔ار ماسٹر محمد اےوب ۔خاکسار خٹک معراج گل شامل تھے۔اس موقع پر پارٹی ورکروں سے بات چےت کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ ان کے حکومت علاقہ نظامپور مےںزراعت کے ترقی کےلئے اےک سو ٹےوب وےل لگائے جائےنگے۔بجلی کے نا مکمل منصوبے اور رہ جانے والے دھات کی رابطہ سڑکوں کے تعمےر کی جائےگی۔سکولوں کی افگرےڈےشن کرےنگے۔اس موقع پرانکے بھائی اےرےگےشن منسٹر لےاقت خٹک بھی موجود تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر