قومی ایئرلائن کا سیالکوٹ سے کویت براہ راست پروازوں کے شیڈول کا اعلان
سمبڑیال(آن لائن)قومی ایئرلائن نے سیالکوٹ سے کویت براہ راست پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن نے سیالکوٹ سے کویت کے لیے براہ پروازوں کا اعلان کردیا،کویت کے لیے سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے براہ راست پہلی پرواز 27اکتوبر بروز اتوار رات9:35 پر روانہ ہوگی اوراور سلسلہ میں ہفتہ وار پرواز یں اتوار اورجمعرات کو رات 9:35 پر ہی روانہ ہوا کریں گی۔
شیڈول اعلان