کمشنر ریونیو لاہور(سیٹلمنٹ) آصف اقبال چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں 

کمشنر ریونیو لاہور(سیٹلمنٹ) آصف اقبال چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کمشنر ریونیو لاہور (سیٹلمنٹ) آصف اقبال چودھری کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،ان کی نمازِ جنازہ آج بروز پیر صبح 9 بجے،137 سعید بلاک کینال بینک ہاؤسنگ سوسائٹی (سلامت پورہ) کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -