حج2020ء میں سرکاری سکیم کے  حاجیوں کو سبسڈی نہیں دیں گے

  حج2020ء میں سرکاری سکیم کے  حاجیوں کو سبسڈی نہیں دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء میں سرکاری سکیم کے حاجیوں کو سبسڈی نہیں دیں گے،حج مہنگا بھی نہیں کریں گے،جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ اگر ہم مشاورت سے 3سال کی پالیسی بنانے میں کامیاب رہے تو بہت سے مسائل سے چھٹکارہ مل جائے گا،حج سستا ہو گا،عمارتیں اور مکتب اچھے ملیں گے۔
 سبسڈی

مزید :

صفحہ آخر -