حاجی کیمپوں سے حج ویزہ نکالنے کا انتظام کرنے کی تجویز
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر کے حاجی کیمپوں کو با اختیار اور فعال بنانے کا پروگرام ہے،حاجی کیمپوں سے حج ویزہ نکالنے کا انتظام کرنے کی تجویز ہے،حاجی کیمپوں میں آئی ٹی کا مربوط اور جدید نظام لائیں گے،سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج نے بتایا کہ حاجی کیمپوں کے ذریعے تربیتی نظام کو بہتر بنانے کا بھی پروگرام ہے،ماسٹر ٹرینر کی نئے سرے سے تشکیل بھی زیر غور ہے،تربیت کے نظام کو ملٹی میڈیا میں لے جائیں گے۔
ویزہ