نواز اعوان کا بطور چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل تقرر خوش آئند ہے،خر م شہزاد

نواز اعوان کا بطور چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل تقرر خوش آئند ہے،خر م شہزاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء خرم شہزاد نے ملک نواز اعوان کو وزیر اعلیٰ شکایات سیل لاہور ڈویژن کا چیئرمین بننے پر مبارکباد دی ہے اور اپنی نیک نماؤں کے پھول نچھاور کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک نواز اعوان ایک درد دل رکھنے والے انسان ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کو لوگوں کی خدمت کے لئے وقف کیا ہوا ہے ان کا وزیر اعلیٰ شکایات سیل میں بطور چیئرمین تقرر ہونا بہت اچھا فیصلہ ہے اور سائلین کے لئے نیک شگون ہے۔