لاہور‘برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ میں اضافہ
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید 2روپے اضافے سے 218روپے،زندہ برائلر مرغی 1روپے اضافے سے 150روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے 116روپے فی درجن رہی۔

You are subscribed Successfully