سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز و دیگر کی درخواستوں پر سماعت آج
اسلام آباد (این این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ و دیگر کی آئینی درخواستوں سماعت (آج)پیر کو دوبارہ شروع ہوگی سپریم کورٹ کا دس رکنی فل کورٹ معاملے کی سماعت کرے گا۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے،کیس میں کل گیارہ پٹیشنرز شامل ہیں۔
جسٹس قاضی فائز