جسٹس امین الدین خان آج سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھائینگے
لاہور(این ااین آئی) سپریم کورٹ میں نئے مقرر ہونے والے جج جسٹس امین الدین خان آج (پیر) کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ ان سے عہدے کا حلف لیں گے۔
جسٹس امین الدین