جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا

جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا
جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا،چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جسٹس امین الدین خان سے حلف لیں گے،حلف برداری کی تقریب سرمونیل ہال سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلا نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ جسٹس شیخ عظمت سعیدکی ریٹائرمنٹ کے بعدجج کی نشست خالی تھی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد