شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان، برطانوی شاہی محل بھی خاموش نہ رہ سکا

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان، برطانوی شاہی محل بھی خاموش نہ رہ سکا
شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان، برطانوی شاہی محل بھی خاموش نہ رہ سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ویب ڈیسک)برطانوی شاہی محل کی جانب سے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی جھلکیوں پر مشتمل ویڈیو جاری کی گئی ہے۔برطانوی شاہی محل نے ٹوئٹر پر شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے دورے کی جھلکیوں پر مشتمل ویڈیو ’شکریہ پاکستان‘ کے ساتھ پوسٹ کی۔ویڈیو میں برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان کے مختلف مقامات کی سیر کرتے اور رکشے میں بیٹھے دیکھا جاسکتا۔پاکستان کے تاریخی دورے کے موقع پر انہوں نے اسلام آباد، لاہور اور شمالی علاقہ جات کے خوبصورت مقامات کی سیر کی۔

مزید :

برطانیہ -