بہت سےادارے ٹکرا رہے ہیں ،نقصان ریاست کا ہو گا: خواجہ آصف

بہت سےادارے ٹکرا رہے ہیں ،نقصان ریاست کا ہو گا: خواجہ آصف
بہت سےادارے ٹکرا رہے ہیں ،نقصان ریاست کا ہو گا: خواجہ آصف

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت بہت سے ادارے ٹکرا رہے ہیں، اداروں کے ٹکراؤ سے نقصان ریاست کا ہو گا۔ان کاکہنا تھاکہ  اداروں کو بیٹھ کر آپس میں معاملات ٹھیک کرنے چاہئیں۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف نے میرےحلقے میں یقین دہانی کروائی تھی کہ وہاں دھاندلی نہیں ہوگی،آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا فیصلہ اس وقت کے حالات کے مطابق درست تھا۔

مزید :

قومی -