سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئے

سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئے
سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئے،سی سی پی او لاہورنے 3 روز کی رخصت لی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سی سی پی او نے 22،21اور 23اکتوبرکیلئے چھٹی لی،سی سی پی اونے چھٹی کیلئے آئی جی پنجاب کودرخواست دی،
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ترجمان لاہور پولیس کاکہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ 2 روزہ رخصت پر گئے ہیں،طبیعت کی خرابی کے باعث سی سی پی او نے 2 روزہ چھٹی لی ۔