کابل :جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ میں بھگڈر مچنے سے خواتین سمیت 15 افراد ہلاک

کابل :جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ میں بھگڈر مچنے سے خواتین سمیت 15 افراد ...
کابل :جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ میں بھگڈر مچنے سے خواتین سمیت 15 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ میں بھگڈر مچنے سے خواتین سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہرویزے کیلئے 3 ہزار سے زائد افراد موجود تھے کہ اچانک بھگڈر مچ گئی جس میں خواتین سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔