کراچی : مسکن چورنگی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی 

کراچی : مسکن چورنگی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی 
کراچی : مسکن چورنگی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسکن چورنگی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی ،آگ کے دھوئیں سے قریبی فلیٹس بھی متاثر ہو رہے ہیں ،فلیٹس میں رہائش پذیر افراد کو بالا نکالا جا رہا ہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق مسکن چورنگی کے قریب سلانی کے مرکز ان کا ٹرک کھڑا تھا جس کو اچانک سے آگ لگ گئی اور آگ نے شدت اختیار کرلی ،پولیس ،رینجرز اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں،آگ کے دھوئیں سے قریبی فلیٹس کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں ،پولیس اور رینجرز نے لوگوں کو عمارت سے باہر نکال لیا۔