چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا، ...
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین کشمیرکمیٹی شہریارآفریدی کاعہدہ وفاقی وزیرکے برابرکردیاگیا،شہریارآفریدی کووفاقی وزیرکے برابر مراعات ملیں گی،وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔