پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنے ہی ضلعی صدر کو دھو ڈالا

پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنے ہی ضلعی صدر کو دھو ڈالا
پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنے ہی ضلعی صدر کو دھو ڈالا
کیپشن:    سورس:   Social Media

  

حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنے ہی ضلعی صدر کو دھو ڈالا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے تحریک انصاف حافظ آباد کے ضلعی صدر قاسم تارڑ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان پر اپنی جماعت کے ایم پی اے کے خلاف پریس کانفرنس کرنے پر تشدد کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے قاسم تارڑ کو ڈنڈوں، تھپڑوں اور لاتوں سے تشدد کا نشانہ بنایا ، ان کے کپڑ؁ پھاڑ دیے اور ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے۔ پولیس نے 20 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -حافظ آباد -