ٹیپ نارتھ زون کی کمیٹیاں قائم، چیئرمین یوسف جمیل نے منظور ی دیدی

ٹیپ نارتھ زون کی کمیٹیاں قائم، چیئرمین یوسف جمیل نے منظور ی دیدی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کی کمیٹیاں قائم، چیئرمین نارتھ زون سید یوسف جمیل رضوی نے منظور ی دے دی۔ ایاٹا، بی ایس پی کمیٹی کے کنوینئر محمد الیاس مقرر ائیر لائنز انٹرنیشنل اور لوکل آفیئرز کمیٹی کی ذمہ داری میاں عامر سعید کو مل گئی لیگل آفیئرزکمیٹی کی کنوینئرعالیہ منور خان مقرراور فنانس انشورنس کمیٹی کے کنوئینر فیاض احمد مقرر، ٹریول ایند ٹورازم انٹرنیشنل کمیٹی کے کنوئینر ڈاکٹر شریف خان بلوچ مقرر ممبر شپ کمیٹی کے کنوئینر میاں عامر سعید مقرر ٹیکسز کمیٹی کے کنوئینر ضرار جلیل مقرر حج و عمرہ کمیٹی کے کنوئینر محمد حسین مقرر مصالتی کمیٹی کے کنوئینر شریف بلوچ مقرر ڈپلومیٹ انٹرنیشنل افیئرز کمیٹی کے کنوئینرسید یوسف جمیل حسین رضوی ہوں گے۔ میڈیا کمیٹی کے کنوئینر کی ذمہ داری بھی میاں عامر سعید کی لگائی گئی ہے۔

 کمیٹیاں قائم

مزید :

صفحہ آخر -