اثاثہ جات کیس، برجیس طاہر کی عبوری ضمانت میں یکم نومبر تک توسیع 

 اثاثہ جات کیس، برجیس طاہر کی عبوری ضمانت میں یکم نومبر تک توسیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما برجیس طاہر کی عبوری درخواست ضمانت یکم نومبر تک توسیع کردی، مسٹرجسٹس سیدشہباز رضوی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے برجیس طاہر کی درخواست کی سماعت کے دوران قراردیا کہ نیب کے ترمیمی آرڈیننس کے بعد ضمانت کا دائرہ اختیار ٹرائل کورٹ ہے،یکم نومبر تک حفاظتی ضمانت دے رہے ہیں آپ ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں،نیب نے برجیس طاہر کو آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا تو برجیس طاہر نے گرفتاری کے خدشہ کے پیش نظر عدالت عالیہ سے رجوع کررکھاہے۔
 برجیس طاہر

مزید :

صفحہ آخر -