عید میلاد النبیؐ،جیلوں میں قیدیوں  کی خصوصی پکوانوں سے تواضع

عید میلاد النبیؐ،جیلوں میں قیدیوں  کی خصوصی پکوانوں سے تواضع

  

 بہاول پور (بیورورپورٹ)حکومت پنجاب اورانسپکٹرجنرل جیل خانہ جات پنجاب لاہورکی ہدایات پراسیران کی فلاح وبہبود پرخصوصی توجہ کے ساتھ ساتھ پنجاب کی(بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

 دیگرجیلوں کی طرح سینٹرل جیل بہاول پورمیں بھی گذشتہ روز عیدمیلادالنبی کے دن کی مناسبت سے جیل میں قیداسیران کے لئے خصوصی پکوان تیار کئے گئے جس میں اسیران کومورخہ 19-10-2021 کوصبح ناشتہ میں چائے پراٹھا اورسوجی کاحلوہ‘دوپہر کاکھاناچکن بریانی‘زردہ اوردہی جبکہ شام کے کھانے میں چکن قورمہ سویاں اورکشمیری چائے دی گئی۔

تواضعکؒ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -