زہریلا مشروب پینے سے خاتون کی حالت تشویشناک،ہسپتال منتقل

زہریلا مشروب پینے سے خاتون کی حالت تشویشناک،ہسپتال منتقل

  

ملتان (وقائع نگار)شجاعباد میں ایک شخص نے چچازاد بہن کو زہریلا شربت پلا دیا جسے تحصیل ہسپتال منتقل کرکے پولیس (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

نے کاروائی شروع کر دی ہے۔خان پور قاضیاں کی رہائشی علیشا بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اسکے چچا زسد بھائئ اللہ دتہ نے اسے مشروب میں ذہریلی شے ڈال کر پلائی جس سے اسکء حالت خراب ہوگئی۔اطلاع پر پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -