چوک سرور شہید:گردن پر ڈور  پھرنے سے 3بچے شدید زخمی

چوک سرور شہید:گردن پر ڈور  پھرنے سے 3بچے شدید زخمی

  

  چوک سرور شہید (سپیشل رپورٹر) چوک سرورشہید کے نواحی علاقہ(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 چک نمبر 649میں تین بچوں سانول ولد عاشق حسین ثاقب ولد عاشق حسین باقر ولد نظر حسین کی گردن پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کیا گیا جہاں پر ان کا علاج معالجہ جاری ہے پولیس ترجمان کے مطابق والدین کی درخواست پر تھانہ سرورشہید پولیس نے معائنہ ڈاکٹ جاری کر دیا ہے جس پر مذید کاروائی ایم ایل سی رپورٹ جاری کی جاے گی

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -