ملتان،سو سے زائد اونٹوں پر مشتمل ریلی

ملتان،سو سے زائد اونٹوں پر مشتمل ریلی

  

 ملتان ( سٹی رپورٹر)ملتان میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

سو سے زائد اونٹوں پر مشتمل ریلی نکالی گئی جس میں بچوں بڑوں کی کثیر تعداد نے شریک تھی صحرا ریگستان کی یاد تازہ کرتے محلہ داؤد جہانیاں حافظ جمال روڈ سے 100 سے زائد اونٹوں پر مشتمل ریلی نکالی گئی جشن عید میلاد النبی ریلی میں اونٹوں کو دلہن کی طرح سجایا گیا عاشقان رسول نے خوبصورت لباس زیب تن کئے ریلی میں شریک ہوئے اور اونٹوں کی سواری کی - اونٹوں کی ریلی داود جہانیاں محلہ سے نکالی گئی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی حسین آگاہی چوک اختتام پزیر ہوئی اونٹوں کی ریلی میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی -

ریلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -