کیمپ جیل، 22سالہ قیدی پراسرار طور پر جاں بحق، کارروائی شروع

  کیمپ جیل، 22سالہ قیدی پراسرار طور پر جاں بحق، کارروائی شروع

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کیمپ جیل میں قیدی 22سالہ قیدی پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق کیمپ جیل میں قید 22سالہ عظمت علی کو طبعیت خراب ہونے پر علاج کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج جانبر نہ ہوسکا جیل حکام نے متوفی کی لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے ورثا ء کو اطلاع کر دی جیل انتطامیہ کے مطابق متوفی غازی آباد کا رہائشی تھا۔

مزید :

علاقائی -