سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالاننگ کی سینچری مکمل کرنیوالی گاڑی پکڑ لی

سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالاننگ کی سینچری مکمل کرنیوالی گاڑی پکڑ لی

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالاننگ کی سینچری مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ لی، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق اسلام پورہ کے علاقے میں ای چالاننگ ٹیم 10 نے سینچری مکمل کرنے والی گاڑی کو دھر لیا،کار ڈرائیور نے 117 مرتبہ ٹریفک کی خلاف ورزی کی تھی کار ڈرائیور کو 57 ہزار 400 روپے جرمانہ عائد کر کے گاڑی تھانہ اسلام پورہ بندکروا دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -