سی آئی اے سول لائنز ڈویژن نے سمیرڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

        سی آئی اے سول لائنز ڈویژن نے سمیرڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی آئی اے سول لائنز ڈویڑن نے پیشہ ور سمیرڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ سی آئی اے پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں ملوث سمیر جاوید گینگ کے 4ملزمان سمیر جاوید، تیمور، طلحہٰ اور عادل کو گرفتار کر کے ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی،3موبائل فونز، دیگر قیمتی اشیاء اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور چوری کے متعدد مقدمات ٹریس ہوئے ہیں، ملزمان گن پوائنٹ پر موبائل و نقدی چھیننے کے علاوہ چوری کی وارداتیں کرتے تھے۔

مزید :

علاقائی -