ہربنس پورہ پولیس نے 2 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا، 4موٹرسائیکلیں برآمد

 ہربنس پورہ پولیس نے 2 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا، 4موٹرسائیکلیں ...

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)تھانہ ہربنس پورہ  نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی متحرک موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا، ہربنس پورہ پولیس نے کاروائی کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ بلال اور موٹر سائیکل مکینک کیف کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 4موٹرسائیکلیں اور 10 سے زائد موٹر سائیکلوں کا سپئیر پارٹس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -