پولیس کی سیشن کورٹ بابا  گراؤنڈ کارروائی، مشکوک  شخص گرفتار،اسلحہ برآمد

 پولیس کی سیشن کورٹ بابا  گراؤنڈ کارروائی، مشکوک  شخص گرفتار،اسلحہ برآمد

  

لاہور(نامہ نگار،کرائم رپورٹر)سیشن کورٹ کے بابا گراؤنڈ گیٹ سے اسلحہ سمیت ملزم آغا عمران کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا گیا،سیکیورٹی انچارج انسپکٹر عابد حسین کے مطابق ملزم اسلحہ لے کر احاطہ عدالت میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا،دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے نائن ایم ایم پسٹل،میگزینز اور متعدد گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں،ملزم کو مزید تفتیش کے لئے متعلقہ تھانہ کے حوالے کردیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -