ڈی ایچ اے کی 23اکتوبر کو ہونے والی اے جی ایم کاایجنڈاجاری

ڈی ایچ اے کی 23اکتوبر کو ہونے والی اے جی ایم کاایجنڈاجاری

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی 23اکتوبر کو ہونے والی سالانہ اے جی ایم کا ایجنڈا جاری 3سالہ اڈٹ رپورٹ۔ سالانہ کارکردگی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کے معاملات کو جنرل کونسل کے اجلاس کا حصہ بنایا گیا ہے الیکشن 2021ء الیکشن کمیشن 2021بھی ایجنڈا کا حصہ ہیں سرکلر تمام رجسٹرڈ ڈیلرز کو ارسال کر دیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -