یوحنا آباد یونین کمپلیکس کے افتتاح کی رنگا رنگ تقریب

 یوحنا آباد یونین کمپلیکس کے افتتاح کی رنگا رنگ تقریب

  

لاہور(رپورٹ ڈویلپمنٹ سیل) لاہور مین فیروز پور روڈ بالمقابل یوحنا آباد یونین کمپلیکس کے افتتاح کی رنگا رنگ تقریب 15منزلہ اور 12منزلہ جدید سہولیات سے آراستہ، جمنیزیم، سوئمنگ پول، کمرشل پلاٹ، گالف ایریا کے ساتھ جدید ترین لفٹس کے اپارٹمنٹس اور بہت سے خوبیوں کے ساتھ بننے والے منفرد منصوبے یونین کمپلیکس کے ٹاور ون اور ٹاور ٹو کی 3سالہ آسان اقساط میں فروخت کا آغاز۔ ڈی ایچ اے کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ اور فوکس اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو شہزادہ افتخار کیطرف سے سیلز پارٹنر کی حیثیت سے منعقد کی گئی تقریب سے چیئرمین عظمت ترین، فرقان احمد، میاں طلعت احمد، جاوید اقبال شیخ، شہزاد افتخار،میجر جاوید ضمیر، اور دیگر نے خطاب کیا، اس موقع پر سلک بنک کے چیئرمین عظمت ترین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے یونین کمپلیکس اہل لاہور کے لیے انمول تحفہ ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -