بریگیڈیئر شفیع کی اکبر بٹ کے گھر آمد،بھائی کی وفات پر تعزیت

بریگیڈیئر شفیع کی اکبر بٹ کے گھر آمد،بھائی کی وفات پر تعزیت

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدر میکلورڈ روڈ اکبر بٹ کی رہائشگاہ پر بریگیڈیئر شفیع کی آمد۔ اکبر بٹ کے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ بریگیڈیئر شفیع نے اکبر بٹ سے ان کے بڑے بھائی کی وفات کے المناک سانحے پر دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ۔ صدر میکلورڈ روڈ اکبر بٹ نے بریگیڈیئر شفیع کی آمد پر غم اور دکھ کی گھڑی میں تعزیت اور ہمدردی کے جذبات پر ان کا شکریہ ادا کیا 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -