جامعہ العروۃ الوثقیٰ کی عظیم الشان وحدتِ امت ریلی

جامعہ العروۃ الوثقیٰ کی عظیم الشان وحدتِ امت ریلی

  

کاہنہ(نامہ نگار)12 ربیع  الاول، عید میلاد النبیؐ کی پرْ برکت مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعہ العروۃ الوثقی کے زیرِانتظام ایک عظیم الشان وحدتِ امت ریلی کا انعقاد کیا گیا جو جامعہ عروۃ الوثقیٰ سے شروع ہوئی اور قینچی سٹاپ والٹن فیروز پور روڈ پر اختتام کو پہنچی۔وحدتِ امت ریلی میں بِلا تفریقِ مسلک و مذہب ہزاروں افراد نے شرکت کی اور رسول اللہ ؐ سے اپنے عشق و عقیدت کا اظہار کیا۔

شرکائے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ تحریکِ بیداری امتِ مصطفیؐ اور زعیم جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ سید جواد نقوی نے تمام عالمِ اسلام کو روزِعید میلاد النبیؐ کی مبارک باد پیش کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -