ڈاکٹر اجمل نیازی قلم کاروں کیلئے مشعل راہ تھے،ورلڈ کالمسٹ کلب

ڈاکٹر اجمل نیازی قلم کاروں کیلئے مشعل راہ تھے،ورلڈ کالمسٹ کلب

  

لاہور(پ ر ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی صدر مظہربرلاس،بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور سینئر کالم نگارڈاکٹرنواب غوث بخش باروزئی،مرکزی سینئر وائس چیئرمین میاں محمدسعید کھوکھر،مرکزی وائس چیئرمین میاں اقبال شاہد،مرکزی وائس چیئرمین عرفان اطہرقاضی،مرکزی چیف آرگنائز محسن گو رایہ،صدر برطانیہ سمیع اللہ ملک،مرکزی سیکرٹری جنرل محمدناصراقبال خان،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،مرکزی آرگنائزر سلمان پرویز،مرکزی سینئر نائب صدور سردارمرادعلی خان،اخترعلی بدر،میاں محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ، سعداخترقریشی،صفدر علی خاں،شاہدندیم احمد، مرکزی نائب صدور محمداویس رازی،اسحق جیلانی، ناصر چوہان ایڈووکیٹ،ناصف اعوان،غضنفر اعوان، عاطف سعید،مظہرچوہدری،عرفان صحرائی، ممتاز اعوان،محمدشاہدمحمود،مرکزی سیکرٹری مالیات آصف عنایت بٹ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات لقمان شریف،صوبائی آرگنائزر پنجاب ندیم اسلم،سینئر نائب صدور پنجاب ماہرچشم ڈاکٹر جاوید ملک، مرزا رضوان،قیوم نظامی،ندیم اشرف،منشاء قاضی،ڈاکٹر شوکت ورک،وومن ونگ کی چیئرپرسن نیلماناہید درانی، مرکزی صدروومن ونگ ڈاکٹرنبیلہ طارق اورعالیہ خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کالمسٹ کلب کے سرپرست ڈاکٹر محمداجمل خان نیازی ایک عہد تھے اوروہ عہد 18اکتوبرکی شام ہمارے ہاتھوں لحد میں اتر گیا۔ قلم قبیلے کے سرخیل ڈاکٹر محمداجمل خان نیازی سچائی تک رسائی کے حامی قلم کاروں اورتجزیہ کاروں کیلئے مشعل راہ تھے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -