مردان،ٹرک اورموٹر سائیکل میں تصادم،خاتون جا ں بحق،2 زخمی

مردان،ٹرک اورموٹر سائیکل میں تصادم،خاتون جا ں بحق،2 زخمی

  

 مردان (بیورورپورٹ) بخشالی انٹرچینج کے قریب ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون جان بحق جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے ریسکیو کے مطابق گذشتہ روزبخشالی انٹر چینج کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں پلوڈھیری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون موقع پر جان بحق جبکہ خاتون سمیت دوافراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122 اہلکاروں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -