پشاور،طلبہ کی نجی ہاسٹل میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات،مقدمہ درج

  پشاور،طلبہ کی نجی ہاسٹل میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات،مقدمہ درج

  

پشاور(کرائم رپورٹر)ٹاؤ ن پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع نجی ہا سٹلز کی سی سی ٹی وی کیمرو ں، چوکیدار و ں کی عدم مو جو د گی اور ناقص سیکیو رٹی انتظامات پر ہاسٹلز ما لکان کیخلاف مقد مات درج کر لئے گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق ٹاؤ ن  کے علا قے ار با ر روڈ پر واقع اکبر سٹو ڈنٹس ہا سٹل، طلبہ ہا سٹل اور ڈیفنس ہا سٹل کی سی سی ٹی وی کیمرو ں اور چو کیدارو ں کی عدم مو جو د گی اور ناقص سیکیو رٹی انتظاما ت پر طا رق اکبر ولد فضل اکبر، ذاہد اللہ ولد کریم خان اور محمد الیا س ولد الما س خان کیخلاف 12SVEPکے تحت مقد ما ت درج کر لئے گئے ہیں۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -