سپریم کورٹ،مرحومہ کلثوم نواز کیخلاف نا اہلی کی درخواست خارج 

  سپریم کورٹ،مرحومہ کلثوم نواز کیخلاف نا اہلی کی درخواست خارج 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کیخلاف نا اہلی کی درخواست خارج کردی۔ بدھ کو عدالت نے نا اہلی کی درخواست مقررہ معیاد کے بعد دائر کرنے پر خارج کی،کلثوم نواز کی نا اہلی کیلئے بسمہ نورین نے درخواست دائر کی تھی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ محترمہ آپ کی درخواست 283 دن زاہد المعیاد ہے۔

سپریم کورٹ

مزید :

صفحہ اول -