ٹی ٹونٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دیدی

   ٹی ٹونٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دیدی

  

 ابوظہبی  (آئی این پی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے  پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ابوظہبی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقا نے 187 رنز کا ہدف  4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کی آخری گیند پر حاصل کرلیا۔

  شکست

مزید :

صفحہ اول -