اوکاڑہ،شوہر سے روٹھ کر میکے آنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل

اوکاڑہ،شوہر سے روٹھ کر میکے آنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل

  

اوکاڑہ(نامہ نگار+بیورورپورٹ) چک نمبر 20/GD اوکاڑہ کے رہائشی محمداکرم کی بیٹی روبینہ بی بی عرف گوگی کی شادی 5/6سال قبل گاؤں ہی کے رہائشی جہانگیر خاں سے ہوئی تھی جن کے ہاں ایک بیٹی پیداہوئی ایک ہفتہ قبل روبینہ بی بی عرف گوگی اپنے خاوند سے ناراض ہوکر اپنے والدین کے گھر چلی آئی۔ بھائی صدام حسین اپنی ہمشیرہ کو اپنے خاوند کے گھر جانے کا کہتا رہا مگر وہ نہ مانی گذشتہ روز اسی بات پر دونوں بہن بھائی کے درمیان جھگڑا ہوگیا تو بھائی صدام نے بہن پرفائرنگ کر دی۔ پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے مقتولہ کے خاوند جہانگیر خاں کی درخواست پر سالے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

بہن قتل

مزید :

پشاورصفحہ آخر -