فیضانی جیلانی نعت کونسل کے زیر اہتمام محفل نعت کا انعقاد

فیضانی جیلانی نعت کونسل کے زیر اہتمام محفل نعت کا انعقاد

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیضانی جیلانی نعت کونسل کے زیر اہتمام عید میلا النبیﷺ کے موقع پر نارتھ کراچی میں زاہد مغل کی رہائش پر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا،جس میں معروف نعت خواہوں نے بارگاہ رسالتؓ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، درودوسلام کی اس بابرکت محفل میں عاشقان رسول ؓ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر صدر محفل سید معظم علی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ماہ ربیع الاول وہ مہینہ ہے جس ماہ میں پیارے آقا حضرت محمد مصطفیؓ کی آمد ہوئی، ہم پر لازم ہے کہ حمد و ثنا کی محفلیں کثرت کے ساتھ منعقد کرکے عاشق رسولؓ ہونے کا ثبوت دیں۔انہوں نے کہا کہ ب تک ہمارے پاس درود پاک کی طاقت ہے، عشق رسولﷺ دلوں میں موجود ہے ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتاہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -